اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا اور بیٹیوں کو پردہ کرنا سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں...!!🌹♥️🌹
جب ماں دیندار ہوتی ہے تو دین نسلوں تک پھیلتا ہے
August 29, 2023
0
چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کر یں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے