طالبات اپنے امتحانات کے حوالے سے مکمل پرجوش اور مستعد نظر آئیں، ناظم امتحانات و ناظم تعلیمات ودیگر معلمین ومعلمات بھی امتحانات کو سرقہ بازی ودیگر خرابیوں سے پاک و صاف رکھنے میں کافی محتاط رہیں، مسلسل ۱۲ ؍روز تک امتحانی سلسلہ جاری رہا، اور بحمدہ تعالیٰ آج مورخہ ۱۲؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء بروز جمعرات بحسن وخوبی امتحان اپنے اختتام کو پہنچا ،جملہ منتظمین ومعلمین ومعلمات تمام طالبات کی اعلیٰ کامیابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔
از قلم: شاداب حسین مصباحی
صدر جامعہ صفہ للبنات
ڈمراواں،بانکے بازار، گیا(بہار)